حضرت امام رضا علیہ السلام کا مجدد مذہب امامیہ ہونا

حضرت امام رضا علیہ السلام کا مجدد مذہب امامیہ ہونا حدیث میں ہرسوسال کے بعد ایک مجدداسلام کے نمودوشہودکانشان ملتاہے یہ ظاہرہے کہ جواسلام کامجددہوگااس کے تمام ماننے والے اسی کے مسلک پرگامزن ہوں گے اورمجددکاجوبنیادی مذہب ہوگااس کے ماننے والوں کابھی وہی مذہب ہوگا،حضرت امام رضاعلیہ السلام جوقطعی طورپرفرزندرسول اسلام تھے وہ اسی مسلک … حضرت امام رضا علیہ السلام کا مجدد مذہب امامیہ ہونا پڑھنا جاری رکھیں